Home Latest News Urdu وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ۔
Latest News Urdu - May 4, 2023

وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ۔

.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی سے روانہ ہوئے۔ وزیر خارجہ خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی سے براہ راست گوا روانہ ہوئے جہاں ان کا طیارہ گوا میں لینڈ کرے گا۔

Comments Off on وزیر خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت روانہ۔

Check Also

سی پیک پاکستانی عوام کیلئے بہتر مستقبل کا ضامن ہے, سینیٹر مشاہد حسین؛چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نےپاکستان اور چین کے تعلقات کومضبوط روایات پر مبنی قرار دیا۔