Home Latest News Urdu وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین-پاکستان وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے دوسرے دور میں باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - August 21, 2020

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین-پاکستان وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے دوسرے دور میں باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال۔

.

وزیر خارجہ شاہ محمود چین پاکستان وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے دوسرے دور میں شرکت کے لئے چین پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے ہنان میں اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی۔ دونوں فریقین نے باہمی تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Comments Off on وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین-پاکستان وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ کے دوسرے دور میں باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…