Home Latest News Urdu وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستانی وزارتِ خارجہ میں دوستی کا درخت لگایا۔
Latest News Urdu - June 25, 2021

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستانی وزارتِ خارجہ میں دوستی کا درخت لگایا۔

.

پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلے میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کی وزارت خارجہ میں دوستی کا درخت لگایا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس سال پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ اور سی پی سی کی 100ویں سالہ منائی جا رہی ہے۔اس کے علاوہ انہوں  نےملک سے غربت کے خاتمے میں چینی قیادت کے کردار کو اجاگر کیا۔

Comments Off on وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستانی وزارتِ خارجہ میں دوستی کا درخت لگایا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…