Home Latest News Urdu وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی جانب سے وبائی مرض کے سبب پیدا صورتحال میں پاک چین دو طرفہ تعاون قابلِ ستائش قرار۔۔۔
Latest News Urdu - March 30, 2020

وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کی جانب سے وبائی مرض کے سبب پیدا صورتحال میں پاک چین دو طرفہ تعاون قابلِ ستائش قرار۔۔۔

Enter Your Summary here.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کووڈ-19کی وبا کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے چین کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے پاکستان کو طبی سازو سامان کی فراہمی کی ایک اور کھیپ پہنچنے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہیلتھ کیئر کے سلسلے میں چینی مدد و حمایت خصوصاً تجربات کے تبادلے پر چین کی کاوشوں کی سنہرے الفاظ میں تعریف کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …