Home Latest News Urdu وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی جانب سےحکام کو سی پیک منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت۔
Latest News Urdu - October 21, 2022

وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی جانب سےحکام کو سی پیک منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت۔

.

وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے متعلقہ وزارتوں کو تمام رکاوٹوں کو دور کرنے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں کو بغیر کسی تاخیر کے تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سی پیک پراجیکٹس کے تحت کام کرنے والی مختلف کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک کے منصوبے موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔اس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گوادر پراجیکٹس کے حوالے سے جلد ایک میٹنگ منعقد کی جائے گی جس میں بندرگاہی شہر سے متعلق مسائل پر غور کیا جائے گا۔

Comments Off on وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی جانب سےحکام کو سی پیک منصوبوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…