Home Latest News Urdu وزیراعظم آج بیجنگ میں چینی وزیراعظم، ازبکستان کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں کریں گے۔
Latest News Urdu - February 5, 2022

وزیراعظم آج بیجنگ میں چینی وزیراعظم، ازبکستان کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں کریں گے۔

.

وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ٹویٹس میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آج بیجنگ میں چینی وزیراعظم، ازبکستان کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم چین کے صدر شی جن پنگ اور خاتون اول پنگ لی یوآن کی طرف سے دیے جانے والے گریٹ ہال میں ظہرانے میں بھی شرکت کریں گے۔

Comments Off on وزیراعظم آج بیجنگ میں چینی وزیراعظم، ازبکستان کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں کریں گے۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط