Home Latest News Urdu وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر دکھ کا اظہار
Latest News Urdu - October 27, 2023

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

.

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ چین کے سابق وزیر اعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا ہے، وہ پاکستان کے عظیم دوست تھے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں 2013 ءمیں ان کا دورہ پاکستان اچھی طرح یاد ہے،دکھ کی اس گھڑی میں ہمارے جذبات اور ہمدردیاں سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے خاندان اورچینی قوم کے ساتھ ہیں

Comments Off on وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا چین کے سابق وزیراعظم لی کی چیانگ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…