وزیراعظم شہباز شریف اگلے ماہ دورہ چین پر روانہ ہونگے
.
وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ماہ کے آغاز میں چین کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو دورہ چین پر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف چینی حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور پاکستان میں ہونے والی سرمایہ کاری پر گفتگو کریں گے۔ وزیراعظم کے ساتھ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی چین جائیں گے۔ایم ایل ون پراجیکٹ کے معاہدہ پر دستخط کئے جانے کا امکان ہے۔
Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف اگلے ماہ دورہ چین پر روانہ ہونگے
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…