Home China Visit PM Shehzab وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پربیجنگ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پربیجنگ پہنچ گئے

۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورہ چین پر بیجنگ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورہ چین پر بیجنگ پہنچے ہیں۔ بیجنگ ایئرپورٹ پر وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا اعلیٰ چینی حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف چینی ہم منصف کی دعوت پر یہ دودہ کررہے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف چین کے صدر شی چن پنگ سے ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پربیجنگ پہنچ گئے

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …