Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف سے آل پاکستان چائنیز انٹرپرائز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات۔
Latest News Urdu - October 22, 2022

وزیراعظم شہباز شریف سے آل پاکستان چائنیز انٹرپرائز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات۔

.

آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن (اے پی سی ای اے) کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کرنے پر اے پی سی ای اے کا شکریہ ادا کیا۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف سے آل پاکستان چائنیز انٹرپرائز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…