Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا
Latest News Urdu - July 19, 2023

وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا

۔

وزیراعظم شہبازشریف نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کہ سی پیک منصوبوں کا آغاز نوازشریف کی کاوش تھی، بجلی، اورنج لائن اسلام آباد میں ماڈل اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر احسن اقبال اور اعظم نذیر تارڑ شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں سی پیک منصوبوں کا آغاز کیا گیا، 2015 سے 2018 تک سی پیک پر سرمایہ کاری ہوئی، سی پیک کے تحت توانائی اور سڑکوں کے منصوبے بنائے گئے،منصوبے بنائے گئے، سڑکوں کا جال بچھایا گیا۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …