Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین دوستی کو سراہتے ہوئے صدر شی کے عالمی ترقیاتی اقدام کو خوش آئند قرار دیا
Latest News Urdu - May 4, 2023

وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین دوستی کو سراہتے ہوئے صدر شی کے عالمی ترقیاتی اقدام کو خوش آئند قرار دیا

.

چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک چین دوستی کے مضبوط بندھن اور “اٹوٹ بھائی چارے” کی تعریف کی جس نے کئی سالوں سے چینی اور پاکستانیوں کو ایک دوسرے کے ساتھ مضبوطی سے جوڑ رکھا ہے۔ وزیر اعظم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ 20 ویں سی پی سی نیشنل کانگریس کے چین اور دنیا کے لیے اہم مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔انہوں نے صدر شی جن پنگ کی حکمت اور دور اندیشی کے حامل بابصیرت اور متحرک رہنما کے طور پر تعریف کی۔ انہوں نے عوام میں خوشحالی لانے کے لیے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت چین پاکستان اقتصادی راہداری کی کامیابی پر بھی روشنی ڈالی اور پاکستان کی جانب سے شی کے عالمی ترقیاتی اقدام کی حمایت جاری رکھنےکے عزم کا اظہار کیا۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین دوستی کو سراہتے ہوئے صدر شی کے عالمی ترقیاتی اقدام کو خوش آئند قرار دیا

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…