وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ترکی کوسی پیک میں شمولیت کی دعوت۔
.
ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ مشترکہ پریس اسٹیک آؤٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے تجویز پیش کی کہ ترکی کو علاقائی خوشحالی، غربت کے خاتمے اور لوگوں کو تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیات کے ذریعے بااختیار بنانے کے لیے چین پاکستان اقتصادی راہداری میں شمولیت اختیار کرنی چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان چینی صدر شی جن پنگ کے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت سی پیک کے ثمرات سے استفادہ حاصل کر رہا ہے۔
Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ترکی کوسی پیک میں شمولیت کی دعوت۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …