Home Latest News Urdu وزیراعظم شہباز شریف کی چینی سفیر سے ہونے والی ملاقات میں سابق چینی صدر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار۔
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی سفیر سے ہونے والی ملاقات میں سابق چینی صدر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار۔
.
اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ایک اہم ملاقات کی۔ اس موقع پرپاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے وزیر اعظم شہباز نے چین کے سابق صدر جیانگ زیمن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے حالیہ اعلیٰ سطحی دورے کے اہم نتائج پر بھی تبادلہ خیال کیا اور بیجنگ میں طے پانے والے مفاہمت کی یاداشتوں کے لیے موثر فالو اپ کی ضرورت پر زور دیا۔
Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کی چینی سفیر سے ہونے والی ملاقات میں سابق چینی صدر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …