Home Latest News Urdu وزیراعظم شہبازشریف کا راشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ
Latest News Urdu - June 16, 2022

وزیراعظم شہبازشریف کا راشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ

.

وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے راشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چینی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز پانگ چنکسو، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات ڈاکٹر احسن اقبال اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ کے پی-ای زیڈ ڈی ایم سی اور سی آر بی سی کے عملے نے وزیر اعظم کو راشکئی اسپیشل اکنامک زون کے بارے میں بریفنگ دی جس میں ترقیاتی سرگرمیوں، زون کو فروغ دینے کے لیے استعمال کی جانے والی مارکیٹنگ کی حکمت عملی، زون میں موجودہ اور نئی فرموں اور زون سے متعلق مسائل کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی گئی۔

Comments Off on وزیراعظم شہبازشریف کا راشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان