Home Latest News Urdu وزیراعظم عمران خان نے چینی سینوفارم ویکسین لگوا لی۔
Latest News Urdu - March 19, 2021

وزیراعظم عمران خان نے چینی سینوفارم ویکسین لگوا لی۔

.

 وزیراعظم پاکستان عمران خان جن کی عمر 68 سال ہے نے سینوفارم ویکسین لگوا لی ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان میں اس وقت ویکسین سازی کا دوسرا مرحلہ جاری ہے اور لگائی جانے والی اس ویکسین کی تمام خوراکیں چین نے عطیہ کی ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کے صدر عارف علوی اور ان کی اہلیہ نے بھی چینی کووڈ-19 ویکسین لگوا لی ہے۔

Comments Off on وزیراعظم عمران خان نے چینی سینوفارم ویکسین لگوا لی۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان