وزیراعظم عمران خان کی بیجنگ میں چینی تاجروں اور صنعتکاروں سے اہم ملاقات۔۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان اپنے تیسرے سرکاری دورے پر آج چین پہنچ گئے ہیں۔اس دورے میں آج وزیر اعظم پاکستان نےچین کے کئی تجارتی اداروں کے سربراہان اور تاجروں بشمول لونگ مارچ ٹائر کمپنی کے سی ای او لی کِنگ وین۔ چیئرمین چین گیزوبہ گروپ تعاون (سی جی سی سی) لیو زیکشیانگ , لیو زیکشیانگ ، مسٹر گوو وینقنگ, چیئرمین چین میٹالرجیکل گروپ کارپوریشن (ایم سی سی), بورڈ ، اورینٹ ہولڈنگس گروپ لمیٹڈ جیانگ ژیمنگ کے چیئرمین کےساتھ خصوصی ملاقات کی ہے اور توانائی،صنعت سمیت کئی شعبوں میں باہمی تجارتی مواقعوں پر گفت و شنید کے علاوہ باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیاطہے۔اس ملاقات میں پاکستان کی وفاقی کابینہ کے اراکین وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،وزیر منصوبہ بندی و ترقی مخدوم خسرو بختیار،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد،مشیر تجارت عبد الرزاق،معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر اور سرمایہ کاری بورڈ کے چئیرمین زبیر گیلانی بھی موجود تھے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …