Home Latest News Urdu وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سی پیک کے تحت سری لنکا کے لئے وسطی ایشیاء تک تجارت اور رابطہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار۔
Latest News Urdu - February 23, 2021

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سی پیک کے تحت سری لنکا کے لئے وسطی ایشیاء تک تجارت اور رابطہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار۔

.

وزیر اعظم عمران خان نے کولمبو میں اپنے سری لنکا کے ہم منصب مہندا راجا پاکسہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے سی پیک کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا ایک فلیگ شپ پراجیکٹ اور تجارت اور سرمایہ کاری کا ایک بہترین موقع قرار دیا ہے۔ مزید برآں انہوں نےسری لنکا کے لئے وسطیٰ ایشیاء تک چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے تجارت اور رابطہ کاری بڑھانے کے مواقع اور ذرائع تلاش کرنے کی اہمیت پرزور دیا۔

Comments Off on وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سی پیک کے تحت سری لنکا کے لئے وسطی ایشیاء تک تجارت اور رابطہ کاری بڑھانے کے عزم کا اظہار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …