Home Latest News Urdu وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چینی طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار۔
Latest News Urdu - March 22, 2022

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چینی طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار۔

.

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی چین میں چائنا ایسٹرن مسافر طیارے کے حادثے پر بیجنگ کے غم میں برابر کا شریک ہے جس میں 132 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ انہوں نے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ علاوہ ازیں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز چین کے سٹیٹ کونسلر وانگ یی سے ملاقات میں چین میں طیارے کے افسوسناک حادثے پر پاکستان کی طرف سے تعزیت کا اظہار کیا۔

Comments Off on وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چینی طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …