وزیراعظم عمران خان کی چینی وزیرِدفاع سے خصوصی ملاقات۔
.
چین کے وزیرِدفاع جنرل وی فینگ ہی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات کی ہےجس میں باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران انہوں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور سی پیک پراجیکٹس کی سیکیورٹی بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس دوران پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ بھی موجود تھے۔
Comments Off on وزیراعظم عمران خان کی چینی وزیرِدفاع سے خصوصی ملاقات۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …