Home Uncategorized وزیراعظم شہباز شریف کی پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 71ویں سالگرہ پر چینی صدر کو مبارکباد
Uncategorized - May 21, 2022

وزیراعظم شہباز شریف کی پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 71ویں سالگرہ پر چینی صدر کو مبارکباد

.

پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 71 ویں سالگرہ پر وزیراعظم شہباز شریف نے چینی صدر شی جن پنگ، دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ چین اور پاکستان  کے درمیان برادرانہ تعلقات قائم  ہیں۔ وزیر اعظم نے مزید کہا ہے دونوں ممالک کے رہنماؤں اور عوام نے دوستی کے اس سدا بہار  شجر  کو پروان چڑھایا ہے۔ وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے ان تمام رہنماؤں کو شاندار خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے اپنی بے مثال دوستی کو کوآپریٹو اسٹریٹجک پارٹنرشپ اور آئرن برادرز بانڈ میں بدلنے کے لیے انتھک محنت کی۔ وزیراعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ سی پیک اقتصادی تعاون، غربت کے خاتمے اور رابطہ کاری کے لیے ایک ٹھوس پلیٹ فارم  ہے۔

Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کی پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 71ویں سالگرہ پر چینی صدر کو مبارکباد

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…