Home Latest News Urdu وزیراعلیٰ پنجاب سے چین کے نئے قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار۔
Latest News Urdu - June 3, 2022

وزیراعلیٰ پنجاب سے چین کے نئے قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار۔

.

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے چین کے نئے قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے ملاقات کی۔ چینی قونصل جنرل نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات کے فروغ، سی پیک منصوبوں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

Comments Off on وزیراعلیٰ پنجاب سے چین کے نئے قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…