وزیراعلیٰ پنجاب کا سی پیک پر تیز رفتار عمل درآمد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ۔
.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں پنجاب میں سی پیک سے منسلک منصوبوں کی رفتار پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کے دوران انہوں نے سپیشل اکنامک زونز (ایس ای زیڈز) کی ترقی ، پنجاب کے لئے زراعت میں تبدیلی کے ماڈل ، اور سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کو چلانے پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ بزدار نے متعلقہ وزراء کو ہدایت کی کہ وہ سی پیک منصوبوں کے لئے مکمل تعاون فراہم کریں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …