Home Latest News Urdu وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور چینی نائب وزیراعظم نے پاک چین شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔
وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور چینی نائب وزیراعظم نے پاک چین شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔
.
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے چین کے نائب وزیر اعظم نے ملاقات کی ہے۔ بلاول بھٹو نے سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم میں لیو ہی سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں نے پاکستان اور چین کے درمیان کثیر جہتی اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ۔ پاکستان اور چین کے درمیان باہمی فائدہ مند شراکت داری کو مزید بڑھانے کے لیے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
Comments Off on وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور چینی نائب وزیراعظم نے پاک چین شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …