وزیرمنصوبہ بندی نے سی پیک منصوبوں اورآئندہ جے سی سی کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
.
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے سی پیک منصوبوں کی پیش رفت اور مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے اگلے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ سی پیک کے مشترکہ ورکنگ گروپس کے سات اجلاس منعقد ہو چکے ہیں جن میں سماجی و اقتصادی ترقی، صنعتی تعاون، سائنس و ٹیکنالوجی، ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر اور بین الاقوامی تعاون پر جوائینٹ ورکنگ گروپ شامل ہیں۔
Comments Off on وزیرمنصوبہ بندی نے سی پیک منصوبوں اورآئندہ جے سی سی کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…