Home Latest News Urdu وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سےسی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - November 6, 2020

وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سےسی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ۔

.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں چین کے نومنتخب سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اعلٰی معیاری تعمیر کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر منظر نامہ چاہے جیسا بھی ہواس سے قطع نظر دونوں ممالک ایک دوسرے کی حمایت کرتے رہیں گے۔ مزید یہ برآں انہوں نے کہا کہ گوادر میں سی پیک منصوبوں کو مزید تیز کیا جائے گا کیونکہ بندرگاہ خطے میں رابطے کی نئی راہیں ہموار کی جائیں گی۔

Comments Off on وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سےسی پیک کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …