Home Latest News Urdu وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی جانب سے سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت۔
Latest News Urdu - November 23, 2022

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی جانب سے سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت۔

.

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے گزشتہ ماہ ہونے والے 11ویں مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس اور وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین کے بعد منعقدہ اہم اجلاس میں سی پیک منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کے عمل کو تیز کریں۔ اس اجلاس میں سی پیک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، چیف اکنامسٹ، وزارت منصوبہ بندی اور مختلف وزارتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

Comments Off on وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی جانب سے سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…