ویبینار میں چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ ٹو کی اہمیت اجاگر۔
.
چین میں پاکستانی سفارتخانہ و قونصل خانہ کے انویسٹمنٹ و ٹریڈ ونگ اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے دوران پاکستانی بزنس کمیونٹی خاص طور پر ٹیکسٹائل بنانے والے اور برآمد کنندگان کو چین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے دوسرے مرحلے کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ سی پی ایف ٹی اے ٹوپر دستخط ہوچکے ہیں اور یہ جنوری 2020 سے فعال ہے اور 313 اعلٰی ترجیحی ٹیرف لائنوں پر مارکیٹ تک رسائی فراہم کرتا ہے جو چین کو پاکستانی برآمدات کا 90 فیصد حصہ بنتا ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…