Home Latest News Urdu پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے برآمدات پر مبنی صنعت کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے کے حکومتی اقدامات کو سراہا۔
Latest News Urdu - March 4, 2022

پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے برآمدات پر مبنی صنعت کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے کے حکومتی اقدامات کو سراہا۔

.

وزیرمنصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے پارلیمانی کمیٹی برائےسی پیک کو وزیراعظم کے حالیہ دورہ چین حوالے سے بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں تقابلی ترغیب پر مبنی ڈیٹا کا تبادلہ کیا گیا ہے جس سے ظاہر ہوا کہ پاکستان کو دنیا بھر کے دیگر خصوصی اقتصادی زونز پر برتری حاصل ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل، جوتے، فارماسیوٹیکل اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں پرسب سے زیادہ توجہ مرکوز ہے۔ مزید برآں، چینی کاروباری اداروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری اور اپنے کاروباروں کی پاکستان رسائی میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے۔

Comments Off on پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نے برآمدات پر مبنی صنعت کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے کے حکومتی اقدامات کو سراہا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…