Home Latest News Urdu پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کی جانب گرین ایم ایل ون کا تصور پیش۔
Latest News Urdu - September 25, 2020

پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کی جانب گرین ایم ایل ون کا تصور پیش۔

.

پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک نےسبز ترقی کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے ایم ایل ون منصوبے میں برقی لوکوموٹو متعارف کروانے کی تجویز پیش کی ہے۔ مزید برآں اجلاس میں تین ارلی ہارویسٹ اقتصادی زونز رشکئی ، ایم تھری انڈسٹریل اسٹیٹ فیصل آباد اور دھابیجی سندھ کو گیس اور بجلی کی فراہمی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یاد رہے کہ اجلاس کی صدارت شیر ​​علی ارباب نے کی جو سی پیک پر پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔علاوہ ازیں بورڈ آف انویسٹمنٹ ، بجلی اور پیٹرولیم ڈویژنوں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

Comments Off on پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کی جانب گرین ایم ایل ون کا تصور پیش۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …