پاورچائنا نے سی پیک کی 10ویں سالگرہ منائی۔
.
۔2023 کو چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) اور اس کے فلیگ شپ پراجیکٹ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) دونوں کی 10ویں سالگرہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ پاورچائنا سی پیک کی تعمیر کا ایک اہم پلیئر ہے جو 1987 سے پاکستان میں توانائی، بجلی، پانی کے انتظام اور بنیادی ڈھانچے کی سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں سرگرم ہے۔ گزشتہ 36 سالوں میں پاورچائنا نے پاکستان میں 103 منصوبے مکمل کیے ہیں۔سی پیک کے تحت توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے پہلے 20 منصوبوں میں سے پاورچائنا نے 11 منصوبوں کی سرمایہ کاری اور تعمیر میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …