Home Latest News Urdu پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی سفیر نونگ رونگ سے اہم ملاقات،پاکستان کی کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کی بھرپور مدد قابلِ ستائش قرار۔
Latest News Urdu - May 4, 2021

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی سفیر نونگ رونگ سے اہم ملاقات،پاکستان کی کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کی بھرپور مدد قابلِ ستائش قرار۔

.

چینی سفیر نونگ رونگ نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایک اہم ملاقات کی اور انہوں نے سی پیک ، کووڈ-19 کی وبااور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آرمی چیف نے پاکستان میں کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کے کردار کو قابلِ ستائش قرار دیا اور بھرپور مدد پرخصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئےکہا کہ پاک فوج چین کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کی بہت قدر کرتی ہے۔

Comments Off on پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی سفیر نونگ رونگ سے اہم ملاقات،پاکستان کی کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کی بھرپور مدد قابلِ ستائش قرار۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …