پاک چین اقتصادی تعلقات مشترکہ مقاصد کو حقیقت کا روپ دینے کے عزم پر مبنی ہیں،نگران وزیراعظم انوار الحق
.
ڈیووس کانفرنس 2024 میں اپنےایک حالیہ بیان میں نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے چین اور اس کے اقتصادی شراکت داروں کے درمیان باہمی طور پر فائدہ مند تعلقات کو اجاگر کیا۔ بیرون ملک چینی صنعتی اور سبز سرمایہ کاری کے مثبت اثرات پر زور دیتے ہوئےانوار الحق کاکڑ نے کہا، “جب چین ترقی کرتا ہے تو ہر کوئی ترقی کرتا ہے۔ جب چین کو فائدہ ہوتا ہے تو سب کو فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے پاکستان جیسے ممالک کے لیے دستیاب وسیع مواقعوں پر روشنی ڈالی۔انہوں نے مزید کہا کہ چین کی اس طرح کی سرمایہ کاری کی حمایت کرنے کی صلاحیت پاکستان کی درمیانے درجے کی معیشت کو اہم فوائد حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…