پاک چین تعلقات اسٹیئرنگ کمیٹی کا سی پیک منصوبوں پر پیش رفت پر تبادلہ خیال
.
پاک چین تعلقات کی اسٹیئرنگ کمیٹی (پی سی آر ایس سی) کے چوتھے اجلاس میں سی پیک کے متعدد منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق سی پیک پاور ڈویژن کے سیکرٹری نے کمیٹی کو بریفنگ دی کہ ابتدائی 132 کے وی لائن بنائی گئی ہے جو نیشنل گرڈ سے گوادر کو بجلی فراہم کرے گی۔ مزید برآں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 300 سولر پینل بھی لگائے جائیں گے۔علاوہ ازیں،اس موقع پردیگر ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…