پاک چین تعاون ثقافتی اعتبار سے مزید فروغ پا رہا ہے، معین الحق۔
.
چین اوورسیز انویسٹمنٹ میلہ کے انعقاد کی تعریف کرتے ہوئے چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق جن کو مہمان خصوصی کی حیثیت سے مدعو کیا گیا تھا نے کہا کہ پاک چین تعاون اب ایک متنوع سمت خاص طور پر ثقافتی شعبے کی جانب گامزن ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ثقافتی تبادلے اس انوکھی دوستی کا اہم حصہ ہیں۔ مزید برآں انہوں نے فلموں اور ڈراموں کی مشترکہ پروڈکشن کی جانب بھی اشارہ بھی کیا۔
Comments Off on پاک چین تعاون ثقافتی اعتبار سے مزید فروغ پا رہا ہے، معین الحق۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …