پاک چین تعاون کے تحت اندرونِ ملک آبی زراعت ماہی گیری میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
.
پاکستان میں این اے آر سی اینیمل سائنسز انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید مرتضیٰ حسن اندراوی نے پاکستان کی ماہی گیری کی شعبے کو ابھرتا ہوا شعبہ قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ اندرون ملک آبی زراعت ماہی گیر چینی سرمایہ کاروں کے لئے ایک اچھا موقع ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین آبی زراعت میں ماہی گیری کا شعبہ ترقی یافتہ ہے اور یہ پاکستان کے لئے قابل عمل اثاثہ ثابت ہوسکتا ہے۔ڈاکٹر سعید مرتضیٰ حسن اندراوی نے مزید کہا ہے کہ جب چین کو سمندری غذا کی برآمدات کا آغاز ہوا ہے اس میں بھی آبی زراعت اور اندون ملک ماہی گیری کو بڑھایا سکتا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …