پاک چین تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں،فرخ حبیب، وزیر مملکت برائے اطلاعات۔
.
ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہےکہ چین اور پاکستان کی دوستی باہمی اعتماد اور باہمی تعاون پر مبنی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ دونوں ممالک نے ہر اچھے برے وقت میں ایک دوسرے ساتھ باہمی اعتمادکا ثبوت دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز دنیا بھر سے سرمایہ کاری کو راغب کر رہے ہیں۔
Comments Off on پاک چین تعلقات باہمی اعتماد پر مبنی ہیں،فرخ حبیب، وزیر مملکت برائے اطلاعات۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…