Home Latest News Urdu پاک چین تعلقات دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کر رہے ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - June 28, 2021

پاک چین تعلقات دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کر رہے ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

.

پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی جیو پولیٹکس سے جیو اکنامکس میں منتقل ہوگئی ہے جس نے ملک کی اقتصادی استحکام کو یقینی بنایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں جبکہ دونوں ممالک اپنے اقتصادی اور تزویراتی تعلقات کے استحکام کے لئے کوشاں ہیں۔انہوں نے شرکاء کو آگاہ کیا کہ پاکستان اقتصادی سفارت کاری پر عمل پیرا ہے اور ملک کی خارجہ پالیسی اس کے معاشی مقاصد سے ہم آہنگ ہے۔

Comments Off on پاک چین تعلقات دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کر رہے ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…