Home Latest News Urdu پاک چین تعلقات پائیداراور مستحکم ہیں،سیکریڑی خارجہ سہیل محمود کی چینی سفیر نونگ رونگ سے گفت و شنید۔
Latest News Urdu - November 3, 2020

پاک چین تعلقات پائیداراور مستحکم ہیں،سیکریڑی خارجہ سہیل محمود کی چینی سفیر نونگ رونگ سے گفت و شنید۔

.

سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے پاکستان میں چین کے نئے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی اور سدا بہار حکمت عملی اور تعاون پر مبنی شراکت داری کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت جاری تمام منصوبوں کی تیز تر تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے اپنے مختار نامہ کی ایک کاپی پاکستانی وزارت خارجہ کے پروٹوکول ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل حسن کو پیش کی۔واضح رہے کہ نئے چینی سفیر کی بین الاقوامی سطح پر ان کے میدان میں ان کی مہارت قابلِ تعریف ہے۔ انہیں مشرقی ایشیاء میں دو بندرگاہوں کی تعمیر کا سہرا بھی حاصل ہے۔

Comments Off on پاک چین تعلقات پائیداراور مستحکم ہیں،سیکریڑی خارجہ سہیل محمود کی چینی سفیر نونگ رونگ سے گفت و شنید۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …