Home Latest News Urdu پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے لائٹ شو کا اہتمام۔
Latest News Urdu - September 24, 2021

پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے لائٹ شو کا اہتمام۔

.

پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال کی تکمیل پر چین کی عظیم دیوار کے بڈلنگ سیکشن میں رنگا رنگ لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے اور بیجنگ میونسپلٹی کی عوامی حکومت نے منعقد کی۔ لائٹ شو میں لیزر لائٹس کی مختلف شکلیں دکھائی گئیں جنہوں نے آئرن برادرز کی دوستی کو مزید چار چاند لگا دیے ۔چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے دونوں ممالک کی ثقافتی روابط کو مستحکم کرنے اور عوامی تبادلے کو بڑھانے کی کوششوں کو سراہا۔

Comments Off on پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے لائٹ شو کا اہتمام۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …