Home Latest News Urdu پاک چین تعلقات گرم جوشی ، باہمی احترام اور وِن-وِن تعاون پر مبنی ہیں،ڈاکٹر منیر۔
Latest News Urdu - March 3, 2021

پاک چین تعلقات گرم جوشی ، باہمی احترام اور وِن-وِن تعاون پر مبنی ہیں،ڈاکٹر منیر۔

.

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات ہر امتحان پر پورا اترے ہیں اور دونوں ملکوں کے عوام کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دو طرفہ تعلقات گرم جوشی ، باہمی احترام اور وِن-وِن تعاون پر مبنی ہیں اور یہ علاقائی اور عالمی امن کے لئے ناگزیر ہیں۔ مزید برآں انہوں نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کو چینی بھائیوں کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور بین الاقوامی اصولوں کو برقرار رکھنے کا ایک بہترین موقع قرار دیا۔

Comments Off on پاک چین تعلقات گرم جوشی ، باہمی احترام اور وِن-وِن تعاون پر مبنی ہیں،ڈاکٹر منیر۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔