پاک چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسریز کا چینی کمپنیوں کی جانب سےنئی بیمہ پالیسیوں کے وضع کرنے میں مکمل مدد فراہم کرنے کا عزم
Enter Your Summary here.
پاک چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسریز کے زیرِ اہتمام منعقدہ اجلاس میں چینی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں نئی بیمہ پالیسیوں کے وضع کرنے سے متعلق کاوشوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے مکمل مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے تاکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں معاشی استحکام کو یقینی بنایا جا سکے.اس اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شاہ فیصل آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں بیمہ پالیسی کے شعبے کوچینی مدد کے ساتھ ساتھ سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کے تحت مضبوط کرنے کی ضرورت ہے
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…