Home Latest News Urdu پاک چین دسویں جے سی سی اجلاس میں پارکو کوسٹل ریفائنری منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔
Latest News Urdu - February 8, 2021

پاک چین دسویں جے سی سی اجلاس میں پارکو کوسٹل ریفائنری منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔

.

پاکستان 8-9 ارب ڈالر کی مالیت کی پارکو کوسٹل ریفائنری اور پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کی تعمیر میں چینی شراکت کا خواہاں ہے۔ اس کو حب بلوچستان میں تعمیر کیا جائے گا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق دسویں پاک چین جے سی سی اجلاس کے دوران اس منصوبے کی تجویز پیش کی جائے گی۔

Comments Off on پاک چین دسویں جے سی سی اجلاس میں پارکو کوسٹل ریفائنری منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف