Home Latest News Urdu پاک-چین دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاک بحریہ میں چینی فریگیٹ بحری جہاز شامل۔
Latest News Urdu - August 25, 2020

پاک-چین دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاک بحریہ میں چینی فریگیٹ بحری جہاز شامل۔

Enter Your Summary here.

ایک حالیہ پیشرفت میں پاک بحریہ میں چین کے تیار کردہ 054 فریگیٹ جہاز کو شامل کیا گیاہے اور کہا گیاہے کہ 054 فریگیٹ جہاز کی شمولیت خطے میں امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں نمایاں کردار ادا کرے گی۔ چین میں پاکستان نیوی کے چیف نیول ایئر کموڈور اظفر ہمایوں نے کہا ہے کہ چین کے تیار کردہ جہاز کو شامل کرنے سے دوطرفہ دفاعی تعلقات کو فروغ ملے گا۔ دریں اثنا سندھ کی اعلیٰ کمیٹی نے صوبے میں سی پیک منصوبوں کے چینی کارکنوں کی حفاظت کو یقینی بنایا ہے۔

Comments Off on پاک-چین دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پاک بحریہ میں چینی فریگیٹ بحری جہاز شامل۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…