Home Latest News Urdu پاک چین دوستی غیر متزلزل ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ۔
Latest News Urdu - June 18, 2022

پاک چین دوستی غیر متزلزل ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے چین پاکستان کے ساتھ دوستی کو آگے بڑھانے، ہمہ گیر عملی شراکت کو فروغ دینے اور سی پیک کی ہموار اور اعلیٰ معیاری تعمیر و ترقی کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دونوں ممالک سی پیک کی محفوظ، ہموار اور اعلیٰ معیاری تعمیر و ترقی کے سلسلے کو جاری رکھیں گے۔

Comments Off on پاک چین دوستی غیر متزلزل ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…