Home Latest News Urdu پاک چین دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ترین جز ہے۔
Latest News Urdu - December 1, 2020

پاک چین دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ترین جز ہے۔

.

چین کے وزیرِ دفاع جنرل وی فینگ ہی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چینی وزیر کا نہایت خوش دلی سے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی چین کے ساتھ دوستی اس کی خارجہ پالیسی کا ایک اہم ترین جز ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید بہتر اور مستحکم کرنے کا خواہاں ہے تاکہ خطے کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کیا جاسکے۔

Comments Off on پاک چین دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ترین جز ہے۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔