Home Latest News Urdu روایتی چینی ادویا ت کے شعبے میں پاک چین تعاون کے وسیع امکانات موجود،چینی ماہر
Latest News Urdu - October 17, 2022

روایتی چینی ادویا ت کے شعبے میں پاک چین تعاون کے وسیع امکانات موجود،چینی ماہر

۔

روایتی چینی ادویا ت (ٹی سی ایم) اور یونانی طب (پاکستان میں روایتی ادویات) تحقیق اور ترقی، انتظام اور پیداوار میں تعاون کے وسیع مواقعوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عالمی ادارہ صحت میں روایتی ادویات بارے مشاورتی پینل کے ماہر اور رکن لیو شن من اور چین پاکستان تعاون مرکز برائے  رویتی چینی ادویات کے مشترکہ ڈائریکٹر نے کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز (آئی سی سی بی ایس)، جامعہ کراچی قدرتی مصنوعات کی کیمسٹری کے شعبے میں بین الاقوامی سطح پر معتبر تصور کیے جاتے ہیں۔

Comments Off on روایتی چینی ادویا ت کے شعبے میں پاک چین تعاون کے وسیع امکانات موجود،چینی ماہر

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …