Home Latest News Urdu پاک چین سرحد پار ای کامرس تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط۔
Latest News Urdu - February 26, 2022

پاک چین سرحد پار ای کامرس تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط۔

.

شینزن کراس بارڈر ای کامرس ایسوسی ایشن چین اور ہنزہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری پاکستان کے درمیان ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں تاکہ سرحد پار ای کامرس میں پاک چین تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔ شینزن کراس بارڈر ای کامرس ایسوسی ایشن کے اوورسیز فنانس اینڈ لاء کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد مصطفیٰ اور ہنزہ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر امام داد نے ایم او یو پر دستخط کیے۔

Comments Off on پاک چین سرحد پار ای کامرس تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت نامے پر دستخط۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…