Home Latest News Urdu پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ میں کٹھ پتلی شو کا انعقاد۔
Latest News Urdu - March 22, 2021

پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ میں کٹھ پتلی شو کا انعقاد۔

.

چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ہفتہ اور اتوارکو عالمی پتلی دن کے موقع پر بیجنگ کے چائینہ پتلیٹ تھیٹر میں ایک عظیم الشان کٹھ پتلی شو منعقد کیا گیا۔ چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے اس موقع پرکہا کہ پاک چین تعلقات آہنی بھائی چارگی، دوستی، باہمی احترام ، افہام و تفہیم ، اعتماد اور تعاون کے اشتراک پر مبنی ہیں۔ اس شو میں چین پتلی آرٹ تھیٹر اور رفی پیر آرٹ تھیٹر کے مابین ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس میلے میں یہ بھی بتایا گیا کہ مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان کٹھ پتلی فن اورتبادلہ کے سلسلے کو مزید آگے بڑھائیں گے۔

Comments Off on پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ میں کٹھ پتلی شو کا انعقاد۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…