Home Latest News Urdu پاک چین سیاحت کا آغاز 2003 میں کیا گیا، وقت کے ساتھ ساتھ اس میں نہایت تیزی آئی، سی ای این۔
Latest News Urdu - March 27, 2021

پاک چین سیاحت کا آغاز 2003 میں کیا گیا، وقت کے ساتھ ساتھ اس میں نہایت تیزی آئی، سی ای این۔

.

چائینہ اکنامک نیٹ کے مطابق پاکستان سیاحت کی بے مثال ترقی کی جانب گامزن ہے اوریہ خطہ اس حوالے سے زرخیز ہے جبکہ قدرتی وسائل سے بھی مالا مال ہے۔ اس رپورٹ میں روشنی ڈالی گئی ہے کہ 2003 ء میں سیاحت کی صنعت میں پاکستان چین کا تبادلہ شروع ہوا تھا جبکہ 2019 میں 80,000 چینی باشندوں نے پاکستان کو اپنی سفری منزل کے طور پر منتخب کیا۔ پاکستان نے اپنا پہلا ٹوریزم ٹی وی چینل “ڈسکور پاکستان” بھی لانچ کیا ہے جس نے اس ابھرتے ہوئے شعبے کو ترقی دینے کے ایک اہم محرک کی حیثیت سے وزیر اعظم عمران خان کے وژن کی طرف راہ ہموار کی ہے۔

Comments Off on پاک چین سیاحت کا آغاز 2003 میں کیا گیا، وقت کے ساتھ ساتھ اس میں نہایت تیزی آئی، سی ای این۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…